Skip to content
Home » قدیم منطقہ البروج میں برج قوس

قدیم منطقہ البروج میں برج قوس

منطقہ البروج کے تاروں کے  مجمع میں برج قوس چوتھا تاروں کا مجمع ہے جس کا نشان   قنطور پر سوار تیر انداز ہے – لاطینی زبان میں سیگی ٹیریس کے معنی ہیں ‘ تیرانداز’-سو آج کے زائچہ میں اگر آپ کی پیدائش نومبر 23 سے د سمبر21 کے درمیان ہو تو آپ برج قوس کے ہیں سومنطقہ البروج کے اس موجودہ زائچہ کی عبارت میں آپ برج قوس کی نصیحت کا پیچھا کرتے ہیں تاکہ اپنی شخصیت کے لئے محبّت ، خوش قسمت ، تند رستی اور بصیرت کو حاصل کرسکیں

مگر کیا قدیم لوگوں نے اس کے شروعات کو اس طرح سے پڑھا تھا ؟

      ہوشیار ہو جایں ! اس کا جواب دیتے ہوئے آپکو ایک فرق سفر کے منصوبے لے جاتے ہوئے آپ کے ستاروں کی حالت کا مشاہدہ (زائچہ) غیر واضح طور سے کھلیگا –پھر آپ اپنے زائچہ کی نشانی کو جانچتے ہوئے ارادہ کیۓ جاؤگے

برج قوس کے اصل تاروں کا مجمع

برج قوس تاروں کا  ایک مجمع ہے جو ایک  جانور پر سوار تیرانداز کی تصویر کو بنا تا ہے ، یہ اکثر ایک قنطورجیسا دکھائی دیتا ہے – یھاں جو تارے  ہیں وہ برج قوس کی شکل کو بناتے ہیں – کیا آپ ان تاروں کی تصویر میں ایک قنطور ، یا ایک گھوڑے کے  شکل کی کوئی چیز دکھائی دیتی ہے ؟  

بر ج قوس کے تا روں  کے مجمع کی تصوی

                                        

یھاں تک کہ اگر ہم ‘ برج قوس’ کے تاروں کی لکیر وں سے جوڑتے ہیں تو بھی ایک جانور پر سوار تیرانداز کو ‘دیکھنا مشکل ہے – اور جیسا کہ ہم انسانی تاریخ سے جانتے ہیں یہ نشانی پیچھے کی طرف جاتی ہے –

قوس کے تاروں کا مجمع لکیروں سے جڑے ہوئے

یھاں مصر کے ڈ ینڈ را مندر میں ایک منطقہ البروج کی تصویر ہے جو 2000 سال سے بھی زیادہ پرانی ہے اسمیں برج قوس کو سرخ رنگ سے دائرہ کھینچا ہوا ہے –

مصر کے ڈ ینڈ را مندر کے قدیم منطقہ البروج میں برج قو

قومی جغرافییہ منطقہ ال بروج کی تصویر برج قوس کوبتاتی ہے جیسے کہ جنوبی نصف کرّہ میں دیکھا گیا ہے –برج قوس کے تاروں کو لکیروں سے جوڑنے کے باوجود بھی اس تارونکے مجمع مجمع میں ایک گھوڑے پر یا قنطور پر سوار شے کو ‘دیکھنا’ مشکل ہے —

 قومی جغرافیہ کے تاروں کے مجمع کے نقشہ میں برج قوس    

جس طرح دیگر منطقہ البروج ستاروں  کے مجمع کے ساتھ تیرانداز کی تصویر ہے اسی طرح یہ  خود ہی ستاروں کے مجمع کے ساتھ ضروری نہیں ہے – یہ ستاروں کے مجمع کے اندر تخلیقی (پیدائشی) نہیں ہے – بلکہ  ایک تیرانداز کا  خیال ستاروں  کے علاوہ کسی اور چیز سے پہلے آیا – پہلے کے نجومیوں نے بعد میں اس خیال کو ستاروں پر بچھایا تاکہ ایک متواتر نشان بطور ہو –ذیل میں ایک مثالی برج قوس کی تصویر ہے جو اکیلے میں دوسروں سے علا ہدہ کرکے کھینچی گیئ تھی – یہس وقت ھے جب ہم برج قوس کو آس پاس کے تاروں کے مجمع میں دیکھتے ہیں یہ کہ ہم اسکے معنی کوسیکھتے ہیں –  

 برج قوس کی نجومی تاروں کےمجمع کی تصوی

اصل منطقہ البروج کی کہانی

اصل منطقہ البروج آپکے روزانہ کے فیصلوں کی طرف خوش قسمت ، تندروتی ، محبّت اور قسمت کے لئے رہنمائی نہیں کی ہے جو تاروں کے رشتے میں آپکے پیدائشی تاریخ کی بنیاد پر ہو –بلکہ یہ ایک منصوبہ جسے الله نے وعدہ  کیا کہ وہ صراط ال مستقیم کیطرف رہنمائی کریگا – 12 منطقہ البروج کے تاروں کا مجمع اس منصوبے کو قلمبند کیا لوگوں کے لئے ایک دیدہ یادگاربطور – اصلی نجومی علم ایک پڑھائی تھی اور تاروں میں اس کہانی کا علم تھا –

یہ کہانی برج کنیا میں کنواری کے بیج سے شروع  ہوا اور برج میزان کے ساتھ جاری رہا ،یہ یاد کرانے کیلئے کہ ہمار نیک اعمال کا پلڈا بلکل ہلکا ہے – برج عقرب نے برج کنیا اوربچچھو (شیطان)کے درمیان بڑی زبردست لڑائی دکھائی –یہ جنگ حکومت کرنے کے حق کے لئے ہے –    

منطقہ البروج میں برج قوس – برج عقرب کی پوری طرح سے شکست

برج قوس پیشین گوئی کرتا ہے کس طرح سے یہ لڑائی ختم ہوگی – ہم سمجھتے ہیں برج قوس جب چاروں طرف سے اسے گھیر لگا – یہ وہ نجومی سیاق عبارت ہے جو برج قوس کے معنی کو ظاہر کرتا ہے –برج قوس کی تیر جونکالی گیئ ہے وہ سیدھے برج عقرب کے دل پر وار کرتی ہے – یہ صاف بتاتا ہے کہ سوار تیرانداز اپنے غیر فانی دشمن کو برباد کر رہا ہے –یہی قدیم منطقہ البروج میں برج قوس کا مطلب ہے – (اوپر دی گئی) منطقہ البروج کی ڈ ینڈ را کی تصویر اور تمام منطقہ البروج جہاں ایک دوسرےکے ساتھ  تاروں  کا مجمع دکھائی دے سکتا ہے وہ برج عقرب پر سوار تیرانداز کے فتح کو بھی دکھاتا ہے –   

برج قوس کے  دوسرے منطقہ البروج کی تصویر –اس کا تیر سیدھے برج عقرب کو نشانہ لگا تے ہوئے  
دخ کی ایک اور رقم کی تصویر۔ اس کا تیر سیدھا بچھو کی طرف ہے۔

برج قوس کا باب تحریری کہانی میں

نبی حضرت عیسیٰ ال مسیح  علیہ السلام ، کنواری کے بیج کی فتح جو اسکے د شمن پر ہونے ولا ہے اسکو بائبل میں نبوت کی گیئ ہے جس طرح برج قوس میں تصویر پش کی گئی ہے –یھاں مسیح کے زمین  پر واپس لوٹنے کی نبوت لکھی ہوئی ہے –

11پِھر مَیں نے آسمان کو کھُلا ہُؤا دیکھا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک سفید گھوڑا ہے اور اُس پر ایک سوار ہے جو سچّا اور برحق کہلاتا ہے اور وہ راستی کے ساتھ اِنصاف اور لڑائی کرتا ہے۔ 12اور اُس کی آنکھیں آگ کے شُعلے ہیں اور اُس کے سر پر بُہت سے تاج ہیں اور اُس کا ایک نام لِکھا ہُؤا ہے جِسے اُس کے سِوا اَور کوئی نہیں جانتا۔ 13اور وہ خُون کی چِھڑکی ہُوئی پوشاک پہنے ہُوئے ہے اور اُس کا نام کلامِ خُدا کہلاتا ہے۔ 14اور آسمان کی فَوجیں سفید گھوڑوں پر سوار اور سفید اور صاف مہِین کتانی کپڑے پہنے ہُوئے اُس کے پِیچھے پِیچھے ہیں۔ 15اور قَوموں کے مارنے کے لِئے اُس کے مُنہ سے ایک تیز تلوار نِکلتی ہے اور وہ لوہے کے عصا سے اُن پر حُکُومت کرے گا اور قادِرِ مُطلِق خُدا کے سخت غضب کی مَے کے حَوض میں انگُور رَوندے گا۔ 16اور اُس کی پوشاک اور ران پر یہ نام لِکھا ہُؤا ہے بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوندوں کا خُداوند۔

17پِھر مَیں نے ایک فرِشتہ کو آفتاب پر کھڑے ہُوئے دیکھا اور اُس نے بڑی آواز سے چِلاّ کر آسمان میں کے سب اُڑنے والے پرِندوں سے کہا آؤ۔ خُدا کی بڑی ضِیافت میں شرِیک ہونے کے لِئے جمع ہو جاؤ۔ 18تاکہ تُم بادشاہوں کا گوشت اور فَوجی سرداروں کا گوشت اور زورآوروں کا گوشت اور گھوڑوں اور اُن کے سواروں کا گوشت اور سب آدمِیوں کا گوشت کھاؤ۔ خواہ آزاد ہوں خواہ غُلام خواہ چھوٹے ہوں خواہ بڑے۔

19پِھر مَیں نے اُس حَیوان اور زمِین کے بادشاہوں اور اُن کی فَوجوں کو اُس گھوڑے کے سوار اور اُس کی فَوج سے جنگ کرنے کے لِئے اِکٹّھے دیکھا۔ 20اور وہ حَیوان اور اُس کے ساتھ وہ جُھوٹا نبی پکڑا گیا جِس نے اُس کے سامنے اَیسے نِشان دِکھائے تھے جِن سے اُس نے حَیوان کی چھاپ لینے والوں اور اُس کے بُت کی پرستِش کرنے والوں کو گُمراہ کِیا تھا۔ وہ دونوں آگ کی اُس جِھیل میں زِندہ ڈالے گئے جو گندھک سے جَلتی ہے۔ 21اور باقی اُس گھوڑے کے سوار کی تلوار سے جو اُس کے مُنہ سے نِکلتی تھی قتل کِئے گئے اور سب پرِندے اُن کے گوشت سے سیر ہو گئے۔

Revelation 19: 11-21

سانپ کا عذاب

1پِھر مَیں نے ایک فرِشتہ کو آسمان سے اُترتے دیکھا جِس کے ہاتھ میں اتھاہ گڑھے کی کُنجی اور ایک بڑی زنجِیر تھی۔ 2اُس نے اُس اَژدہا یعنی پُرانے سانپ کو جو اِبلِیس اور شَیطان ہے پکڑ کر ہزار برس کے لِئے باندھا۔ 3اور اُسے اتھاہ گڑھے میں ڈال کر بند کر دِیا اور اُس پر مُہر کر دی تاکہ وہ ہزار برس کے پُورے ہونے تک قَوموں کو پِھر گُمراہ نہ کرے۔ اِس کے بعد ضرُور ہے کہ تھوڑے عرصہ کے لِئے کھولا جائے۔

Revelation 20:1-3

7اور جب ہزار برس پُورے ہو چُکیں گے تو شَیطان قَید سے چھوڑ دِیا جائے گا۔ 8اور اُن قَوموں کو جو زمِین کی چاروں طرف ہوں گی یعنی جوج و ماجوج کو گُمراہ کر کے لڑائی کے لِئے جمع کرنے کو نِکلے گا۔ اُن کا شُمار سمُندر کی ریت کے برابر ہو گا۔ 9اور وہ تمام زمِین پر پَھیل جائیں گی اور مُقدّسوں کی لشکر گاہ اور عزِیز شہر کو چاروں طرف سے گھیر لیں گی اور آسمان پر سے آگ نازِل ہو کر اُنہیں کھا جائے گی۔ 10اور اُن کا گُمراہ کرنے والا اِبلِیس آگ اور گندھک کی اُس جِھیل میں ڈالا جائے گا جہاں وہ حَیوان اور جُھوٹا نبی بھی ہو گا اور وہ رات دِن ابدُالآباد عذاب میں رہیں گے۔

Revelation 20:7-10

پہلا نجومی اکائی

قدیم منطقہ البروج کے یہ چار نشانیاں : برج کنیا ، برج میزان ، برج عقرب اور برج قوس یہ منطقہ البروج کی کہانی میں 12 باب کے تحت نجومی اکائی سے ہیں جو آنے والے حاکم اور اسکے مخالف پر کھا دھیان کراتا ہے – برج کنیا نے پیش بینی کی ہے کہ آنے والا کنواری کے بیج سے ہے –برج میزان نے پیش بینی کی ہے ہمارے ادھورے اعمال کے لئے ایک قیمت کی ضرورت ہے برج عقرب نے پیش بینی کی ہے کہ وہ قیمت موت ہوگی – مگر برج قوس نے پیش بینی کی ہے کہ اسکی آخری فاتح تیرانداز کے تیر سے ہوگی جو سیدھے بچھو  کے دل پر وار کریگی –

یہ نشانیاں سب لوگوں کے لئے تھیں نہ کہ صرف ان کے لئے جو ہر ایک تاروں کے مجمع کے مہینے میں  پیدا ہوتے ہیں –برج قوس آپ کے لئے ہے یہاں تک کہ اگر آپ نومبر 23 اور د سمبر21 کے درمیان نہ بھی پیدا ہوئے ہوں – یہ اس لئے دیا گیا تھا تاکہ جانیں کہ دشمن پر آخری فتح اور ہماری طا عت کا چناؤ اس کے مطابق ہو –حضرت عیسیٰ ال مسیح علیہ السلام نے برج کنیا کی  پیش بینی کو پوراکیا –برج میزان اور برج عقرب نے اسکی پہلی آمد کے لئے کہا – برج قوس کا پورا ہونا اسکی دوسری آمد کا انتظار کراتا ہے – مگر جبکہ اس اکائی کے پہلی تین نشانیاں پوری ہو چکی ہیں تو ایک بنیادی بات کا بھروسہ دلاتا ہے کہ برج قوس کی نشانی بھی پوری ہوکر رہیگی –   

آپکے برج قوس کے زائچے کی عبارت قدیم منطقہ البروج سے

ہوروس کوپ (زائچہ) کا یہ لفظ یونانی کے ‘ہورو’ (وقت)سے نکلا ہے اوراس طرح  سے اس کے معنی     ہیں خاص اوقات کی طرف نشان دہی کرنا – انبیا یئ تحریریں برج قوس کے ‘ وقت’ کی نشان دہی کرتا ہے – برج قوس کے’ہورو’ کی عبارت ہے :

“وہ دن یا وہ وقت کب آ ئے گا کو ئی نہیں جانتا۔ بیٹے کو اور آسما نی فرشتوں کو وہ دن یا وہ وقت کب آئے گا معلوم نہیں۔صرف باپ کو معلوم ہے۔

اسلئے تم بھی تیار رہو۔ اور تم سوچ بھی نہ سکو گے کہ ابن آدم آجائیگا

Matthew 24:36, 44

انبیاء ہم سے کہتے ہیں کہ مسیح کی دوسری آمد کے سہی وقت (ہورو) کوکوئی نہیں جانتا نہ ہی اس کے دشمن پر پوری فتح کی بابت سواۓ الله کے – کسی طرح کچھ اشارے  ہیں جو یہ ظاہر کرتےہیں اسکے  آنے کا  وقت بہت قریب ہے – وہ یہ کہتا ہے کہ نہ اس کا توقع کیا جا سکتا ہے اور نہ اسکے لئے تیار رہا جا سکتا ہے –

آج آپ اور میں برج قوس کے زائچے کی عبارت  کو ذیل کی رہنمائی کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں  

برج قوس ہم سے کہتا ہے کہ مسیح کے دوبارہ آنے کے وقت اورشیطان پر پوری شکست سے پہلے آپ کئی ایک گمراہیوں کا سامنا کرینگے –دراصل آپ اپنی عقل کے نئے ہو جانے سے روزانہ تبدیل ہوتے نہیں گئے تو آپ اس دنیا کے لایق گنے جاینگے – اور بنا کسی توقع کے وہ وقت آپ کو ما ریگا اور جب وہ ظاہر ہوگا تو وہ آپ کے ساتھ مناسب نہیں ہوگا –اگر آپ نہیں چاہتے کہ  نہایت شدید وقت کے چوکنے کے نتیجہ کا فصل کاٹیں تو اپ کو ایک عقلی طور سے فیصلہ لینے کی ضرورت ہے کہ آپ روزانہ تیار رہیں –اس چیز کا دھیان رکھیں کہ آپ بے فضولی میں فالتو باتوں کا پیچھا نا کرتے ہوں نہ ہی نامور لوگوں (فلمی اداکاروں اور اونچی آواز میں گانے والیوں کی طرف راغب ہوتے ہوں –اگر ایسی بات ھو تواس کا انجام فریب کا ری ہوگا جیسے اپنے عقل کے غلام اور قریبی رشتےداری کا نقصان –اور ایسی حالت میں یقینی طور سے اسکے اور اسکے ساتھ دیگر لوگوں کے  دوبارہ آمد کے وقت کو دیکھنے سے چوک جا ینگے –  

آپکی شخصیت میں طاقت اورکمزوری دونوں ہی پائی جاتی ہے مگر آپکا دشمن جو چاہتا ہے کہ آپ گمراہی کی حالت مے رہیں اور جس علاقہ میں آپ کمزورپائیے جاتے ہیں ان پر حملہ کرتا ہے – مگر فالتو کے بکواس ، دماغی جنسی خواہشات ، لالچ یا اخباری نمائندگی میں وقت ضا یع کر نا  وہ جانتا ہے اس طرح کی آزما یشوں  میں آپ  گر سکتے ہیں – سو آپ مدد اور رہنمائی کے لئے اس سے دعا  کریں تاکہ سیدھے اورسکڑے راستے پر چل سکو اور اس وقت کے لئے تیار رہ سکو –اپنے ساتھ کچھ اور لوگوں کو بھی شامل کرلیں جو اس گھڑی سے نہیں چوکنا چاہتے اور ملکر آپ روزانہ ایک  دوسرے کی مدد کر سکتے ہیں جس سے کہ وہ گھڑی آپ پر اچانک نہ آ جایں  –             

قدیم منطقہ البروج کی کہانی کی طرف اوربرج قوس میں گہرائی سے

اگلی چار منطقہ البروج کی نشانیاں بھی ایک نجومی اکائی کوشکل دیتے ہیں یہ ظا ہر کرتے ہوئے کہ اسکا آنا برج مکر کی شروعات کے ساتھ ہم پر کیسے اثر کرتا ہے –

برج کنیا کی شروعات کے ساتھ اس کی کہانی کو شروع کرو-

برج قوس کی لکھی ہوئی کہانی میں گہرائی سے جانے کے لئے :  

رقم کے ابواب کی PDF بطور کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *